Budget
marqal azadi
June 15, 2025•20 views

حکومت خیبر پختونخوا نے مالی سال 26-2025 کے لیے 2119 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 547 ارب روپے رکھنے کی تجویز، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد، پینشن میں 7 فیصد اضافہ، کم سے کم اجرات 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کی تجوی